مینٹور چیٹ سپورٹ کے بارے میں معلومات:
  1. مینٹور چیٹ سپورٹ انسٹیٹیوٹ کی فراہم کردہ سہولت ہے، جس کے ذریعے طلباء اپنے کورس کے مواد، لیکچرز اور اسائنمنٹس سے متعلق تعلیمی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  2. یہ سہولت صرف تعلیمی سوالات کے لیے ہے، کسی بھی تکنیکی یا انتظامی مسئلے کے لیے نہیں۔
  3. استعمال کا مقصد:
    آپ درج ذیل مقاصد کے لیے مینٹور چیٹ سپورٹ استعمال کر سکتے ہیں:
    • کورس یا لیکچر کے مواد سے متعلق سوالات
    • اسائنمنٹس کی وضاحت یا رہنمائی
    • کسی تعلیمی نکتے کو سمجھنے میں مدد حاصل کرنا
  4. درج ذیل مسائل کے لیے مینٹور کو پیغام نہ بھیجیں:
    • کلاس کی ٹائمنگز یا ریکارڈنگ سے متعلق مسائل
    • لاگ اِن، یوزرنیم یا اکاؤنٹ کے مسائل
    • ادارے یا سپورٹ سے متعلق شکایات
    ایسے تمام معاملات کے لیے صرف اسٹوڈنٹ چیٹ سپورٹ استعمال کریں۔
  5. اہم ہدایات:
    • پیغام بھیجتے وقت اپنا Username اور Batch Number لازماً لکھیں۔
    • پہلے ہی پیغام میں اپنا سوال یا مسئلہ تفصیل کے ساتھ واضح انداز میں لکھیں۔